October 27, 2026

*اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات❗️* بورڈ کا جو پیپر 9 مئی 2025 کو ملتوی ہوا تھا (ترجمتہ القرآن / اخلاقیات)، وہ اب 31 مئی 2025، بروز ہفتہ منعقد لیا جائے گا۔

20250528_075356

*اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات❗️*

بورڈ کا جو پیپر 9 مئی 2025 کو ملتوی ہوا تھا (ترجمتہ القرآن / اخلاقیات)، وہ اب 31 مئی 2025، بروز ہفتہ منعقد لیا جائے گا۔

یاد رکھیں:
نئی رول نمبر سلپس جاری نہیں ہوں گی — پرانی رول نمبر سلپس ہی قابلِ استعمال ہوں گی۔

امتحانی مرکز (سینٹر) وہی ہوگا جو آپ کے پچھلے پیپرز کے لیے تھا۔

آپ کو اپنے رول نمبر سلپ پر دیئے گئے سیشن (مارننگ یا ایوننگ) کے مطابق، پیپر کے مقررہ وقت سے 30 منٹ پہلے سینٹر پر پہنچنا ہوگا۔

براہِ کرم اپنی تیاری مکمل رکھیں اور وقت کی پابندی کریں۔