نعرہ تکبیر…………اللہ ھو اکبر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کایوم تکبیر پر پیغام
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی یوم تکبیر پر پاکستانی قوم اورامت مسلمہ کو مبارکباد
27سال گزر گئے مگرآج پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہے اورسربلند رہے گا۔مریم نوازشریف
دشمن پاکستان کی سرزمین کی طرف میلی نظر سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکتا۔مریم نوازشریف
پاکستان کا ایٹمی قوت بننا پوری امت مسلمہ کا فخر ہے۔مریم نوازشریف
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کوپوری دنیا میں پہلی مسلمان ایٹمی قوت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔مریم نوازشریف
10مئی کی فتح کی بنیاد 28مئی 1998ء کو رکھی گئی۔مریم نوازشریف
28مئی کو چاغی کے پہاڑوں میں لگائے نعرہ تکبیر کی گونج آج بھی وطن عزیز کی فضاؤں میں موجود ہیں۔مریم نوازشریف
قوم آج بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمدنوازشریف کی ممنون ہیں۔مریم نوازشریف
دشمن کو جب بھی منہ توڑ جواب ملا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی۔مریم نوازشریف
ایٹمی دھماکے پرامن اورمحفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں۔مریم نوازشریف
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]