🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *28 مئی 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہو سکتا: وزیراعظم
🚨(2) بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے روکنے کا بندوبست کررہے ہیں، وزیراعظم
🚨(3) مودی کی پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کیخلاف ہے: پاکستان
🚨(4) صدر آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
🚨(5) آذربائیجان کے یوم آزادی پر ترکیہ، پاکستان کے رہنماؤں کی شرکت دوستی کی عکاس ہے، الہام علیوف
🚨(6) پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان تین ممالک مگر ایک قوم ہیں، ہم اچھے برے وقت میں ایک ساتھ کھڑے رہیں گے، ترک صدر طیب اردوان
🚨(7) فیلڈ مارشل کی آذربائیجان کے وزیردفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
🚨(8) پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، قوم نے آج جوش و جذبے سے یوم تکبیر منایا
🚨(9) یوم تکبیر پر ملک بھر میں ریلیاں اور تقاریب، ایٹمی سائنسدانوں اور پاک افواج کو خراج تحسین
🚨(10) یوم تکبیر: پاکستان کا نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے عزم کا اعادہ
🚨(11) ڈاکٹر عبدالقدیر پاکستان کیلئے بہت کچھ کرنا چاہتے تھے، لیکن کرنے نہیں دیا گیا، بیٹی کا شکوہ
🚨(12) مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کو یوم تکبیر پر مبارکباد
🚨(13) پانی بند کرنا تو دور بھارت نے دوبارہ پاکستان کا رخ کیا تو گھس کر ماریں گے، حنیف عباسی
🚨(14) شوگر ملز کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں عید تک عارضی کمی کا فیصلہ
🚨(15) باغ میں پولیس وین کھائی میں جاگری، 5 اہلکار جاں بحق
🚨(16) پاکستان اور ایران کا زائرین کیلئے بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
🚨(17) چین کی جانب سے نگرانی کا خوف، بھارت میں سی سی ٹی وی کیمروں سے متعلق سخت قوانین کے نفاذ سے تنازع کھڑا ہوگیا
🚨(18) کیرالا: بھارتی حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی: زہریلے کیمیکلز سے بھرا جہاز سمندر میں ڈوب گیا
🚨(19) علیمہ خان کا حالیہ بیان پارٹی موقف نہیں، سلمان اکرم راجا
🚨(20) کراچی میں لنگڑا کر چلنے کی اداکاری کرنے والا بھکاری ساتھیوں سمیت گرفتار
🚨(21) امیر کے حکم کےخلاف کسی بھی ملک میں لڑنا جائز نہیں، افغا_ن_حکومت کا فتنۃ الخوارج کو انتباہ
🚨(22) ملک میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی
🚨(23) بھارت سے واپس آئےعبداللہ کی کامیاب سرجری، منسا کا پہلے مرحلے کا علاج مکمل، والد فیلڈ مارشل کے مشکور
🚨(24) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
🚨(25) نوازشریف اور بلاول بھٹو سمیت سیاسی شخصیات کی قوم کو یوم تکبیر پر مبارکباد
🚨(26) پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانس اس لڑائی کے تجربے سے زیادہ سے زیادہ سیکھنے کا خواہاں ہے، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل
🚨(27) فی تولہ سونے کی قیمت1400 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49ہزار 300 روپے ہوگئی۔
🚨(28) واٹس ایپ صارفین اب موبائل نمبر کے بجائے ’یوزر نیم‘ سے اکاؤنٹ بناسکیں گے
🚨(29) قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، مسلح ڈاکو دو لاکھ روپے چھین کر فرار
🚨(30) بلوچستان: ضلع موسیٰ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت_گرد ہلاک
🚨(31) کوہاٹ : دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، 7 مسافروں کو بچالیا گیا، 2 لاپتا
🚨(32) کراچی والوں پر نیا بوجھ، کے الیکٹرک کو ریکوری لاسز بلوں میں وصول کرنے کی اجازت مل گئی
🚨(33) چترال: محبت میں گرفتار دو لڑکیاں شادی کیلیے نوجوان کے گھر پہنچ گئیں، دونوں سے بیک وقت نکاح
🚨(34) ترقیاتی فنڈز کا بیشتر حصہ جاری منصوبوں کی تکمیل کیلئے مختص ہوگا، علی امین گنڈاپور
🚨(35) ٹرین کی بوگیوں سے قیمتی تار کاٹ کر چوری میں ملوث بین الصوبائی گروہ کے 9 ملزمان گرفتار
🚨(36) پنجاب اور کے پی کے میں طوفانی بارشیں، مظفر آباد میں کلاؤڈ برسٹ، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق
🚨(37) قائمہ کمیٹی میں جھگڑا، کے الیکٹرک کے سی ای او کو اجلاس سے نکال دیا گیا
🚨(38) کراچی؛ گٹکا ماوا مافیا سے 11 لاکھ ہفتہ وصولی کا الزام، سابق ایس ایچ او ملازمت سے برطرف
🚨(39) بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امکان
🚨(40) ملتان کے معروف تاجر اور سیاسی رہنما ملک حسنین بوسن اغوا کے بعد قتل، لاش برآمد
🚨(41) اسرا_ئیل جارحیت بند کرے اور عالمی قوانین کی پابندی کرے، سعودی شہزادہ محمد بن سلمان
🚨(42) کراچی؛ سفاک شخص نے اپنی 2 کم عمر سوتیلی بیٹیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
🚨(43) استحکام پاکستان و بنیان مرصوص کانفرنس؛ علما کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی
🚨(44) کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ درج
🚨(45) ایٹمی ہتھیار تباہی کا نہیں بلکہ طاقت کا توازن قائم رکھنے کا ذریعہ ہیں، سربراہ ایم کیو ایم
🚨(46) یورینیم چوری کے واقعات؛ بھارت کی غفلت عالمی سلامتی کیلیے خطرہ بن گئی
🚨(47) پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم؛ دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کا پیغام
🚨(48) چین اگلے ماہ پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر قرض دے گا
🚨(49) پاراچنار: اپر اور سینٹرل کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ طےپاگیا
🚨(50) ‘مودی خالی برتن کیطرح شور مچا رہے ہیں’، پاکستانیوں کا بھارتی وزیراعظم کو کرارا جواب
🚨(51) چشمہ نیوکلیئر پلانٹ یونٹ 5 تکمیل کے بعد 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
🚨(52) آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ
🚨(53) خیرپور: دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور 3 بچے جاں بحق
🚨(54) رحیم یار خان: کچے کے ڈاکوؤں سے دو مغوی شہری بازیاب
🚨(55) پنجاب کے 17 اضلاع میں موجود صارف عدالتیں ختم کرنے کے لئے ترمیمی بل تیار
🚨(56) خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ہراسگی؛ 18گریڈ کا افسر ملازمت سے برطرف، مرکزی ملزم طالبعلم کا بھی اخراج
🚨(57) جنگ کے لیے تیار ہیں، خودمختاری کو چیلنج کرنے والے کو عبرتناک جواب ملے گا، اویس لغاری
🚨(58) راولپنڈی: محکمہ تعلیم کے دفتر سے 9600 سے زائد کتابیں چوری کرنے والے دو افراد گرفتار
🚨(59) حج پر آئے ایرانی_عالم غلام رضا قاسمیان سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر گرفتار
🚨(60) اسپین میں تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی؛ 4 خواتین اور 3 بچیاں ہلاک