جمشید کوارٹر کے علاقے میں نجی اسکول میں طالبہ کو معمولی سزا دینے پر خاتون ٹیچر کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا،
*جمشید کوارٹر کے علاقے میں نجی اسکول میں طالبہ کو معمولی سزا دینے پر خاتون ٹیچر کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا، SSP ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔*
*طالبہ کے والدین کے ساتھ ٹیچر پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار ہے، کارروائی شروع۔*