November 16, 2026

*دیوار گرنے سے 10 سالہ بچی جان بحق*

IMG-20250528-WA0197

*دیوار گرنے سے 10 سالہ بچی جان بحق*

ملتان: ریسکیو کنٹرول روم کو پرانا شجاع آباد روڈ سے دیوار گرنے کی کال موصول ہوئی

ملتان: تیز آندھی کے باعث گھر کی دیوار گری ہے اور ایک بچی نیچے آگئی ہے جسکا نام ماہ رخ ولد محسن بعمر 10 سال سکنہ پرانا شجاع آباد روڈ ملتان تھا جابحق ہوگئی