November 16, 2026

جنت مرزا کے چناب کلب میں داخلے پر پابندی لگ گئی

20250528_075356

جنت مرزا کے چناب کلب میں داخلے پر پابندی لگ گئی
جنت مرزا کے والد ایس ایس پی مرزا انجم کمال کی چناب کلب ممبر شپ معطل کردی گئی
ایس ایس پی مرزا انجم کمال کو شو کاز نوٹس جاری کردیا
انجم کمال پر چناب کلب میں چند روز قبل ہونے واقعے کی ویڈیو بنانے کا الزام ہے
ایس ایس پی انجم کمال اور انکی فیملی کی چناب کلب داخلے پر پابندی لگائی گئی