November 16, 2026

پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ افغانی پاسپورٹ رکھنے کے جرم میں برطانیہ میں گرفتار

IMG-20250528-WA0190

پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ افغانی پاسپورٹ رکھنے کے جرم میں برطانیہ میں گرفتار

جب انہیں لمبے عرصے کیلئے پاکستان کا نگران وزیراعظم بنایا گیا تو اس وقت بھی بعض حلقوں کی جانب سے افغانی پاسپورٹ رکھنے کی بازگشت سنی گئی لیکن ارباب اختیار نے سب کچھ پس پشت ڈال کر موصوف کو پاکستان پر مسلط کر دیا تھا۔