#کراچی ہزارہ گوٹھ سے گرفتار زکریا اسماعیل بی ایل اے کے سلیپر سیل کا اہم کمانڈر نکلا، موصوف لاء کی تعلیم کے بہانے کراچی میں سلیپر سیل
#کراچی ہزارہ گوٹھ سے گرفتار زکریا اسماعیل بی ایل اے کے سلیپر سیل کا اہم کمانڈر نکلا، موصوف لاء کی تعلیم کے بہانے کراچی میں سلیپر سیل کو وسعت دے رہا تھا، 2023 میں محمد رزاق ولد عبداللہ کے نام پر ویزہ حاصل کرکے دبئی سے انڈیا گیا تھا، جہاں اسکو مکمل تربیت دیا گیا۔
#گرفتاری کے وقت اسکے قبضے سے Thuraya سیٹلائٹ فون، 9 ملی میٹر گلاک، جعلی افغان شناختی کارڈ، اور 11,800 ڈالر نقدی برآمد ہوا۔
#خضدار سکول بس پر حملے سے پہلے موصوف نے نئی دہلی بھار_ت کے ایک نمبر پر تین منٹ 41 سیکنڈ بات کی تھی۔
#زکریا اسماعیل اسی کیمپس میں تھا، جہاں 2022 کو شاری نے خودکش دھماکے میں چینی اساتذہ کو نشانہ بنایا۔
#سی ڈی آر سے پتہ چلا خضدار واقعے سے 29 منٹ پہلے زکریا نے بی ایل اے کے ایک کمانڈر سے خضدار میں رابطہ کیا تھا۔