پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے
پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 14 ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن
تعیناتی کے منتظر محمد عمران ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان تعینات کردیا گیا
ایس پی CRO لاہور عقیلہ نیاز نیازی کو بٹالین کمانڈر پی سی ون لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن حافظ آباد محمد عمران خان کو ایس پی سول لائن ڈویژن گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹر ون ہیڈکوارٹر سی ٹی ڈی علی اختر کو تبدیل کرکے ایس پی انویسٹیگیشن سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹر ٹو ہیڈکوارٹر سی ٹی ڈی شاہد اکرام کو ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی ملتان ریجن تعینات کردیا گیا
ایس پی لیگل پی ٹی ایس فاروق آباد محمد اشرف ایس پی لیگل فیصل آباد ریجن تعینات کردیا گیا
ایس پی سرگودھا ضیاء اللہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو تعینات کردیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن منڈی بہاؤالدین محمد اسلم خان کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈائریکٹر سینٹرل ون ایس پی یو تعینات کردیا گیا
ایس پی پٹرولنگ بہاولپور محمد حسین کو ایس پی آر آئی بی شیخوپورہ ریجن تعینات کردیا گیا
ایس پی جڑانوالہ ڈویژن فیصل آباد محمد ضیاء الحق کو تب