November 16, 2026

شورکوٹ کینٹ بھارتی بزدلانہ حملے میں زخمی ہونے والے شہری کو امدادی رقم ادا کردی گئی

IMG-20250527-WA0198

شورکوٹ کینٹ
بھارتی بزدلانہ حملے میں زخمی ہونے والے شہری کو امدادی رقم ادا کردی گئی
پنجاب حکومت کی جانب 10 لاکھ روپے امدادی رقم دی گئی
شہری بھارتی بزدلانہ حملے کی زد میں رفیقی ائیر بیس کے ایریا میں زخمی ہوا تھا
زخمی شہری ظہور کا تعلق پیرمحل کے نواحی گاؤں 692/34 گ ب سے ہے