سکھر سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی نصیر زیدی کورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پر قاتلانہ حملہ۔۔کیا
سکھر سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی نصیر زیدی کورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پر قاتلانہ حملہ۔۔کیا اپ ڈیٹ ھیں
سندھ ہائی کورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی چچا کا قاتلانہ حملہ
سکھر :ملزم چچا نے بھتیجی پر ہائی کورٹ کے احاطے میں فائرنگ کردی
سکھر:زخمی لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
سکھر :ہائی کورٹ سکیورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں نے ملزم کو پسٹل سمیت گرفتار کرلیا
سکھر :زخمی رخسانہ سے 9 مال قبل پسند کی شادی کی ،شوہر عرفان علی
سکھر :لڑکی پر اس کے چچا غلام قادر نے حملہ کیا ہے،شوہر عرفان علی