*پاکستان سنی تحریک ایک بار پھر متحد ہو کر شہدائے کے مشن پر گامزن*
*پاکستان سنی تحریک ایک بار پھر متحد ہو کر شہدائے کے مشن پر گامزن*
*پاکستان سنی تحریک کے شہداء کے تمام صاحبزادے ایک پلیٹ فارم پر متحد*
*ثروت اعجاز قادری پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین مرکزی صدر علامہ بلال عباس قادری اور مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ بلال سلیم قادری منتخب*
*تمام شہداء کے رفقاء ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو چکے ہیں۔آج ہمارے درمیان تمام غلط فہمیاں دور ہو چکی ہیں۔اور سازشی عناصر بھی بے نقاب ہو چکے ہیں، ثروت اعجاز قادری*
*پاکستان سنی تحریک شہید قائدین کے مشن کے مطابق ملک بھر میں عوام الناس کی خدمت کر رہی ہے، ثروت اعجاز قادری*
*پاکستان سنی تحریک ایک نئے حوصلے ولولے کے ساتھ مسلک اہلسنت کے لیے بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کرے گی، ثروت اعجاز قادری*
*اب وہ دن دور نہیں جب پاکستان سنی تحریک ہر شعبہ زندگی میں ایک نئی قوت اور توانائی کے ساتھ ملک و قوم کی خدمت کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی، ثروت اعجاز قادری کی پریس کانفرنس میں گفتگو*
*ثروت اعجاز قادری نے بلال عباس قادری،بلال سلیم قادری اور ان کے رفقاء کو پاکستان سنی تحریک کے مستقبل کے لیے ایک نیا باب قرار دیا*
*میں ملک بھر کے تمام سلیم بھائی کے جیالوں کو دعوت فکر دیتا ہوں کے آئیں اور شہداء کے مشن کو پروان چڑھائیں، علامہ بلال عباس قادری*
*آج اس مشن کیلئے تمام شہداء کے وارثوں کے ساتھ ثروت اعجاز قادری بھائی اور بلال سلیم بھائی کے ساتھ پاکستان سنی تحریک کے کام کو آگے لیکر جانے کا عزم کرتا ہوں،*
*ہمارے اس فیصلے سے آج تمام شہید قائدین سنی تحریک کی اولادیں،ذمہداران و کارکنان ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو جائینگے، علامہ بلال عباس قادری*
*ہمیشہ سے ہمارے قائدین نے اتحاد اور اتفاق کی بات کی اور ہم بھی اتحاد کے قائل ہے،*
*اللہ کے فضل و کرم سے تمام شہدائے سنی تحریک کے ورثہ ایک پلیٹ فارم پر ہیں، علامہ بلال عباس قادری کی پریس کانفرنس میں گفتگو*
*پاکستان سنی تحریک کے قائدین نے اتحاد اور اتفاق کی بات کی اور ہم بھی اتحاد کے قائل ہیں،علامہ بلال سلیم قادری الشامی*
*عہدے ہمارے لئے میراث نہیں ہے اس نظریے کی تکمیل کے لیے پاکستان سنی تحریک کے ذمداران اور کارکنان نے سینکڑوں جانوں کی قربانیاں دی ہیں مشن سلیم قادری کے لئے ہم سب ایک ہیں،*
*اتحاد وقت کی ضرورت ہے شہداء کے وارث پاکستان سنی تحریک کو مزید مضبوط کریں گے، بلال سلیم قادری کی پریس کانفرنس میں گفتگو*