November 16, 2026

*پاکستان میں موجود ایک لاکھ 10 ہزار پناہ گزینوں کو عالمی تحفظ کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ*

IMG-20250526-WA0180

*پاکستان میں موجود ایک لاکھ 10 ہزار پناہ گزینوں کو عالمی تحفظ کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ*

*ان پناہ گزینوں کی پروفائلز خطرے سے بھرپور ہیں جو انہیں کسی تیسرے ملک میں آبادکاری کا اہل بناتی ہیں، ایک ماہ میں پاکستان اور ایران سے 3 لاکھ افغان شہری واپس گئے، یو این ایچ سی آر*