83

*ہم نے بشریٰ عمران خان صاحبہ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ میں پیٹیٹیشنز فائل کردی ہے کہ ہمیں بتایا جائے کہ انکے خلاف کتنی FIRs ہیں اور وہ مزید کتنے معلوم اور نامعلوم کیسز میں مطلوب ہے*۔

*اس کے علاوہ ہم نے نیب ٹیم کے خلاف بھی کیس کردیا ہے جنہوں نے بشری عمران خان صاحبہ کی توشہ خانہ 2 کیس میں غیر قانونی گرفتاری ڈالی ہے اور جس طرح نیب ٹیم کی عورت نے جیل کے اندر ان کے ساتھ رویہ اختیار کیا تھا۔ ہم نے عدالت سے یہ بھی استدا کی ہے کہ آئندہ بشریٰ بی بی کسی بھی قسم کی انویسٹیگیشن میں وکیلوں کے بغیر شامل نہیں ہوگی ، نا ہی فیملی اور وکیلوں کو بتائے بغیر انکو کہی اور شفٹ کیا جائیگا*۔
*سب کو عدالت میں جواب دہ ہونا پڑے گا*

“*نعیم حیدر پنجھوتہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں