پاکپتن ۔ افسوسناک واقعہ واپڈا آفس سرکاری میٹر لینے آئی بوڑھی خاتون پر واپڈا اہلکار کا تشدد،
پاکپتن ۔ افسوسناک واقعہ واپڈا آفس سرکاری میٹر لینے آئی بوڑھی خاتون پر واپڈا اہلکار کا تشدد،
میٹر مانگنا غریب لاچار بوڑھی عورت کا جرم بن گیا اپنا حق مانگنے آئی بوڑھی خاتون پر واپڈا اہلکار کا تشدد
چک 16 ایس پی کی رہائشی حلیمہ بی بی ڈیمانڈ نوٹس بھرنے سمیت بھاری رشوت دینے کے باوجود میٹر حاصل نا کر سکی لائن مین اکرم نے میٹر لگانے کے لیے 20 ہزار روپے مبینہ طور پر رشوت وصول کی اور میٹر نہیں لگایا ۔ متاثرہ خاتون