November 16, 2026

جھنگ محلہ حسنانہ جھنگ میں کالر نے ریسکیو 1122 کو کال کرکے بتایا کہ کل سے بجلی نہ ہونیکی وجہ ہمیں پانی کے متعلق شدید مشکلات پیش آرہی ہیں

IMG-20250525-WA0202

جھنگ
محلہ حسنانہ جھنگ میں کالر نے ریسکیو 1122 کو کال کرکے بتایا کہ کل سے بجلی نہ ہونیکی وجہ ہمیں پانی کے متعلق شدید مشکلات پیش آرہی ہیں ہمارے 20 جانور ہیں اور کل سے پیاسے ہیں ریسکیو سٹاف نے فوری پانی والا ٹینکر لیکر انکے ڈیرے پر پہنچے اور انکے جانوروں کو پانی پلانے میں مدد فراہم کی