November 16, 2026

سید نصیر حسین زیدی بیورو چیف۔ خبر دے رھے ھیں سکھر سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر۔ سکھر کاجڑواں شہر روھٹری شریف جو پیر فقر اولیا شریف کا مکسن ھے

IMG-20250525-WA0195

سید نصیر حسین زیدی بیورو چیف۔ خبر دے رھے ھیں
سکھر سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر۔ سکھر کاجڑواں شہر روھٹری شریف جو پیر فقر اولیا شریف کا مکسن ھے یہاں پر حضور صلی اللہ وعالی وصلم کاموے مبارک بھی موجود ھے جہاں ہر رسول خدا کے موے مبارک کی زیارت بھی کرسی جاتی ھے۔علاوہ امام حسین کاروزہ مبارک برابر میں مولا علی شیر خدا کی نجف اشرف۔۔۔بدل۔ بکس۔۔دیگر اولیا شریف کے مراد موجود ھیں اس شہر کی بد نصیب یہ ھے یہاں کی گلیاں۔۔بازار مین دوڈ جناح چوک بس اڈا۔ پر با اثر لوگوں نے قبضہ کر رکھا ھے روھڑی اشٹیشن روڈبس اسٹینڈ ۔پر لوگوں نے دوکان داروں نے باہر چھ فٹ کی
پاتھ اور اسکے آگے روڈ پر۔۔کی کی فٹ باہر کاؤنٹر سامان رکھ کر قبضہ کرلیا اسکے علاؤہ رکشاؤں فرروٹ سبزی پکوڈے گنے کے جوس لی رھڑریاں کھڑی کر کے روڈ اور فٹ پاتھ پر قبضہ کرلیا ھے جس کی وجہ سے اے دن کوی نہ کوی حادثہ ھونے کا خوف لگا رہتا ھے۔
خاص کر اس چوک پر ویگن اور رکشاؤں نے غیر قانونی اسٹینڈ بناکر روڈ بلاک کر رکھی ھے
مزے کی بات یہ ھے اے دن اس روڈ سے ایم این اے ایم پی وزراء عالی کا آنے جانے لگا رہتا ھے خاص کر بلدیہ روہڑی کے آفسران اور عملہ بھی اسی روڈکو استمال کرتے ھیں
دوسری جانب کی دفعہ نا جاز ٹجاوازات کا آپریشن بھی ھو
مگر چند گھنٹوں کے بعد پھر قبضہ گروپ آکر اپنے ٹھلے رھڑریاں کاؤنٹر وغیرہ کھڑا کرکے روڈ بلاک کر دیتے ھیں شہر کی خوبصورتی کو خراب کرتے ھیں۔اسی روڈ چوک سے سکھر کراچی پنجاب کی طرف ٹریفک گزرتی ھی
نیو کارڈ علی واہن لوکو شیڈ کندھرا سمنٹ فیکٹری کی عوام اسکول کے طبلہ وطالبات گزرنا کیلے انتظار کرتے ھیں۔۔
شہریوں شوشل مسافروں نے حکومت وقت سکھر کے بالا احکام سے مطالبہ کیا ھے فوری قبضہ گروپ سے فٹ پاتھ ویگینوں رکشاؤں ٹھیکے تھڑیاں ھٹای جایں تاکہ روڈ فٹپاتھ سے قبضہ ختم کرایا ے
مزے کی باتھ یہ ھے یہاں کوی ٹریفک پولیس اہکار نہیں ھوتا اگر بھولے سے آجاے تو وہ بی ادھر ادھر ھوجاتا ھے
بالا حکام سے مطالبہ ھے اس چوک روڈ۔ بازاروں سے ناجاہز تجاوارت خالی کر شہر کی خوبصورتی کو بحال کیا جاے