November 16, 2026

پی ایس نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں ڈکیتی کی وارداتیں بڑھ رہی ہیں۔ صباء سینما کے قریب 4 لاکھ اور 12C سیکٹر میں 16 لاکھ روپے کی

20250523_201507

پی ایس نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں ڈکیتی کی وارداتیں بڑھ رہی ہیں۔ صباء سینما کے قریب 4 لاکھ اور 12C سیکٹر میں 16 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ عید قریب آتے ہی ایسے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے۔
اس صورتحال میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی کو مزید سخت کرنے اور ان وارداتوں میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہیئں۔ شہریوں کو بھی چاہیے کہ وہ محتاط رہیں پولیس سو رہی ہے