October 7, 2026

کل اسرائیلی ایمبیسی کے دو ارکان واشنگٹن ڈی سی میں قتل ہوئے

20250523_201507

کل اسرائیلی ایمبیسی کے دو ارکان واشنگٹن ڈی سی میں قتل ہوئے

آج امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ قاتلوں کو سمندر کی تہہ سے بھی ڈھونڈھ کر نکال لیں گے۔

فلسطین میں لاکھوں بیگناہ شہید ہو گئے اور تقریباً تمام اسلحہ امریکہ نے دیا تھا۔

دو اسرائیلیوں کی موت پر اتنا غُصہ۔ ستاون ہزار کی شہادتوں پر خاموشی۔