October 7, 2026

فیصل آباد ایس ایچ او تھانہ وویمن نے بیوی اور ساس پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔

20250523_201507

فیصل آباد

ایس ایچ او تھانہ وویمن نے بیوی اور ساس پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔

ایس ایچ او وویمن مدیحہ ارشاد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فراز سلطان کو گرفتار کر لیا۔۔۔

ملزم نے اپنی بہنوں کے ساتھ مل کر اپنی بیوی اور ساس کو تشدد کانشانہ بنایا تھا۔۔۔

مدعیہ کی درخواست پر ایس ایچ او وویمن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔۔۔

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔۔۔

عورتوں اور بچوں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔۔سٹی پولیس آفیسر