November 16, 2026

*وفاقی حکومت کا احسن قدم میٹر ریڈنگ کے لئے پاور سمارٹ نامی ایپ متعارف کروا دی۔*

*وفاقی حکومت کا احسن قدم میٹر ریڈنگ کے لئے پاور سمارٹ نامی ایپ متعارف کروا دی۔*

ایپ انسٹال کریں، صارف رجسٹرڈ ہو، میٹر ریڈنگ آئیکن پر کلک کریں 14 ہندسوں کا حوالہ نمبر درج کریں

سیکوئنس نمبر 6،7،8 اور 9 پر ریڈنگ کی تصویر لیں جس پر سیریل نمبر واضح ہو اور سینڈ کر دیں

اوور چارجنگ سے بچنے کے لئے صارف خود ہی اپنی ریڈنگ بھیج سکتا ہے، وزارت توانائی پاکستان