November 16, 2026

🌐خانیوال: سرکاری سکول بلڈنگ میں ڈانس پارٹی کا پروگرام کروانے کا معاملہ

IMG-20250524-WA0261

🌐خانیوال: سرکاری سکول بلڈنگ میں ڈانس پارٹی کا پروگرام کروانے کا معاملہ

خانیوال: چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن فیاض سندھو کا سرکاری ملازمین کے خلاف سخت ایکشن

خانیوال: گورنمنٹ ھائی سکول جویند سنگ والا کا چوکیدار جاوید ظفر ولد حاجی ظفر معطل جبکہ ہیڈ ماسٹر سمیت دیگر کو شو کاز جاری

خانیوال: نوٹیفکیشن میں سرکاری پراپرٹی کا غلط استعمال،شراب نوشی،ہوائی فائرنگ،ناجائز اسلحہ،و دیگر شکایات شامل

کبیروالا سرکاری سکول بلڈنگ میں ڈانس پارٹی میں ملوث چوکیدار معطل جبکہ ہیڈ ماسٹر سمیت دیگر ملازمین کو شو کاز نوٹس جاری کئے گئے، سی ای او

کبیروالا دیگر ملازمین بھی ڈانس پارٹی کروانے میں ملوث پائے گئے خلاف سخت کاروائی ہوگی، سی ای او ایجوکیشن فیاض سندھو