ساماروشھر شہر میں سرکاری فنڈ کا استعمال چاروں اطراف قبضہ مافیا کا قبضہ، کیا ہوا ہے اوپر سے سرکاری فنڈزصرف ایک ہی جگہ لگایا جا رہا ہے
ساماروشھر شہر میں سرکاری فنڈ کا استعمال چاروں اطراف قبضہ مافیا کا قبضہ، کیا ہوا ہے اوپر سے سرکاری فنڈزصرف ایک ہی جگہ لگایا جا رہا ہے
درواز قبیلہ سے تعلق رکھنے والے کی قبرستان
اور ساتھ میں صرف دو ایکر کے فاصلے پر سیتھیوں کی قبرستان کا حال
جب کے سامارو کے اردگرد علاقہ میں درواز قبیلے کا ووٹ بلنس زیادہ ہونے کے باوجود کوئی بھی ان فنڈز نہیں مل رہے ہیں ان کی قبرستان چھ ماہ تک پانی کی زرد میں کوئی چار دیواری مہسر نہیں جب ک دوسری جانب ایک وائس چیرمین جوکہ اپنے پیسے کے دم پر يتم سيتهيون کی قبرستان میں روڈ، واش روم کمرے، اور چاردیواری اور دیگر ترقیاتی کام جاری ہے ہے وہاں کام کرنے والے مزدوروں سے بتا چلا ہے کہ یہاں تقریباً تین لاکھ سے زیادہ فنڈ ملے ہیں کام جاری ہے اور مزید بھی منطور ہوئے ہیں جوکہ قبرستان کے نام پر کام ہوگا
وہان کی درواز نے سائيں سردار شاھ جناب تیمور صاحب سے اپیل کی ہے گولی مار قبرستان کے علاوہ برابر میں ہماری قبرستان کو بھی فنڈز دے کر چاردیواری اور دیگر سہولیات میسر کی جائيں
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف عمرکوٹ