November 16, 2026

لاہور ہائیکورٹ کا پانی کو محفوظ بنانے کے حوالے سے بڑا حکم

20250521_113122

لاہور ہائیکورٹ کا پانی کو محفوظ بنانے کے حوالے سے بڑا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم دے دیا

پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنر فوری عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروائے، لاہور ہائیکورٹ

پانی کو محفوظ کرنے کے لیے ہمیں مزید اقدامات کرنا ہونگے، لاہور ہائیکورٹ