November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر کی کاروائی

20250521_113122

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر کی کاروائی

بہاولنگر: 02 اے کیٹیگری کے خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزمان نے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات کی تھی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مقدمات سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر