وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ہیٹ ویو کے پیش نظر الرٹ رہنے کا حکم
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ہیٹ ویو کے پیش نظر الرٹ رہنے کا حکم
وزیراعلی مریم نواز شریف کی بچوں کو گھر میں محدود رکھنے کی ہدایت
وزیراعلی مریم نواز شریف کا تمام سرکاری ونجی سکولوں میں اوپن ایئر سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم
وزیراعلی مریم نواز شریف کی تمام کلاس روم میں کم از کم پنکھے فنکشنل کرنے کی ہدایت
طلبہ کے لئے سخت گرمی کے پیش نظر ڈریس کوڈ میں نرمی برتنے کی ہدایت
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہر سکول میں فرسٹ ایڈ باکس کی موجودگی یقینی بنانے کا حکم
وزیراعلی مریم نواز شریف کا انتظامیہ کو پر ہجوم بازاروں میں سایہ، او آر ایس ملا پانی، فرسٹ ایڈ کاونٹر اور واٹر کولر فراہم کرنے کا حکم
وزیراعلی مریم نواز شریف کا صوبہ بھر میں ریسکیو 1122 اور ہیلتھ سروسز کو الرٹ رکھنے کا حکم
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو تمام بس اور ویگن سٹینڈ میں سایہ، پانی اور مسٹ فین یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ملتان اور بہاولپور ڈویژن میں کاشت کار بھائیوں کو سخت گرمی کے پیش نظر احتیاط برتنے کی ہدایت
وزیراعلی مریم نواز شریف کا فارمز کو مویشیوں کے لئے سایہ اور وافر پانی مہیاء کرنے کی اپیل
وزیراعلی مریم نواز شریف کی عوام کو چھتوں پر پرندوں کے لئے پانی رکھنے کی ہدایت