ہارون آباد۔گرمی کی شدت سے طالبہ بے ہوش۔
ہارون آباد۔گرمی کی شدت سے طالبہ بے ہوش۔
ہارون آباد۔ ویمن ڈگری کالج ہارون آباد میں سیکنڈ ائیر کی طالبہ کی گرمی کی وجہ سے طبیعت بگڑ گئی۔
ہارون آباد۔ماہ رخ نامی طالبہ سیکنڈ ائیر کے پیپر دے رہی تھی۔
ہارون آباد۔طالبہ کی طبیعت خراب ہونے ہر کالج انتظامیہ کی طرف سے ریسکیو 1122 کو کال کر دی۔
ہارون آباد۔ریسکیو 1122 نے فوری رسپانس کیا اور طالبہ کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد ٹی ایچ کیو ہارون آباد شفٹ کر دیا۔
ہارون آباد۔کالج کے پرنسپل اور طالبہ کے لواحقین نے ریسکیو 1122 ہارون آباد کا شکریہ ادا کیا.