November 16, 2026

*بنوں/نیو سبزی منڈی پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ۔*

20250521_113122

*بنوں/نیو سبزی منڈی پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ۔*

دہشتگردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی۔
دہشتگردوں نے پولیس چوکی کے مرکزی گیٹ کو بارودی مواد سے اڑایا۔
گیٹ اڑانے کے بعد دہشتگرد اندر گھس گئے اور شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پولیس چوکی میں نصب بجلی ٹرانسفارمر کمبے سے نیچے گر گیا۔
نیو سبزی منڈی کی بجلی سپلائی منقطع، پولیس چوکی کے اندر تباہی مچا گئی۔
دہشتگردوں کی فائرنگ سے قریبی دکانات کے شیشے، سمشی پلیٹ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
موبائيل ڈی ایس ایل نیٹ بدستور بند۔
موبائيل نیٹ سروس کی بندش سے مقامی صحافیوں کو شدید تکلیف کا سامنا۔