خضدار / بم دھماکہ خضدار : اے پی ایس اسکول بس پر دھماکہ
خضدار / بم دھماکہ
خضدار : اے پی ایس اسکول بس پر دھماکہ
خضدار : دھماکے میں 5 بچے شہید ہوگئے
خضدار : دھماکے میں 35 سے زائد بچے زخمی ہیں ۔
خضدار : بس میں 40 سے زائد بچے سوار تھے ۔
خضدار : زخمیوں کو سی ایم ایچ پہنچادیا گیا
خضدار : واقعہ این 25 نیشنل ہائی وے پر پیش آیا ۔