November 16, 2026

پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ

20250518_143119

پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ

دونوں ممالک کا تمام فوجیں 30 مئی تک نارمل پوزیشن پر واپس لانے پر اتفاق

پہلے مرحلے میں ائیر فورس اور ایوی ایشن اور دوسرے مرحلے میں 30 مئی تک تمام بری فوجیں اور زمینی فورس نارمل پوزیشن پر واپس آ جائیں گی

دونوں ممالک کے درمیان جلد نیوٹرل مقام پر بات چیت شروع ہونے کا امکان