80

*_لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف فیصلہ سنادیا_*

*_‏بڑی خبر ۔۔۔!!_*

*_لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف فیصلہ سنادیا_*

*_عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا_*

*_جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار الحق پنوں کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا_*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں