November 16, 2026

سپریم کورٹ 20 مئی اہم کیسز*

20250518_143119

*سپریم کورٹ 20 مئی اہم کیسز*

نو مقدم قتل کیس کی سماعت،جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا،،،

مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ کرے گا، (11:30)

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز سینیارٹی سے متعلق کیس، جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ سماعت کرے گا، (09:30)