November 17, 2026

*پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں دینے والے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کیس کی سماعت شروع*

20250518_143119

*پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں دینے والے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کیس کی سماعت شروع*

*جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے*

*سنی اتحاد کونسل نے کیس میں تین متفرق درخواستیں دائر کر رکھی ہیں*

*سنی اتحاد کونسل نے درخواست میں کیس سننے والے بینچ پر اعتراض کیا*

*جسٹس منصور علی شاہ کو بینچ میں شامل کرنے کو استدعا کی گئی ہے*

*کیس کی سماعت 26 ویں آئینی ترمیم کیس کے فیصلے تک موخر کرنے کی استدعا کی گئی*

*سنی اتحاد کونسل نے اپنی درخواست میں کیس کو براہ راست دکھانے کی استدعا کر رکھی ہے*

*سماعت کے آغاز میں حامد خان روسٹرم پر آگئے*

*میں نے تین درخواستیں دائر کی ہیں،حامد خان*

*آپکی درخواستیں ہمارے پاس نہیں پہنچی،اپنے AOR سے پوچھیں،جسٹس امین الدین*

*جب تک درخواستوں پر نمبر نہیں لگتا ہم نہیں سن سکتے،جسٹس امین الدین*

*میری پاس اس ریکارڈ ہے میں پہلے اس درخواستوں پر دلائل دینا چاہتا ہوں،حامد خان*

*آپ جانتے ہیں عدالتی سسٹم،جب تک درخواستوں کا پراسس نہیں ہوتا تو کیسے سن سکتے ہیں،جسٹس امین الدین*

*وکیل مخدوم علی خان روسٹرم پر آگئے*

*مخصوص نشستوں کے کیس میں متاثرہ خواتین کا وکیل ہوں، مخدوم علی خان*

*ایک متفرق درخواست دائر کی ہے، وکیل مخدوم علی خان*

*آپکی درخواست کو نمبر لگا دیا جائے گا، جسٹس امین الدین خان*

*سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی روسٹرم پر آگئے*

*وکیل فیصل صدیقی نے بینچ پر اعتراضات کے حوالے سے دلائل دینا شروع کردیا*