اسلام آباد ہائی کورٹ نے ASI کو روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات دینے کے الزام میں سنائی گئی سزا کالعدم قرار دے دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ASI کو روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات دینے کے الزام میں سنائی گئی سزا کالعدم قرار دے دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اے ایس آئی ظہور کو باعزت بری کر دیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے اے ایس آئی ظہور کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی،
اے ایس آئی ظہور کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے ملزم کو 3 سال قید کی سزا سنائی تھی