November 16, 2026

‏”مريم نواز كايقين , خود مختار خواتين”

20250518_143119

‏”مريم نواز كايقين , خود مختار خواتين”

✅: خواتین کیلئے ویمن پروٹیکشن سنٹرز کا قیام

✅: ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کا قیام

✅: پینک بٹن سے فوری پولیس ہیلپ لائن کا حصول

✅: جائے ملازمت پر ہراسگی کیخلاف قانونی تحفظ

✅: ویمن سیفٹی ایپ اور پولیس پروٹیکشن ایپ کا اجراء

✅: پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت ہزاروں مستحق بیٹیوں کی شادیاں

✅: تاریخ میں پہلی بار چیف منسٹر پنک گیمز کا انعقاد