November 16, 2026

کراچی آئی جی جیل خانہ جات کا سکھر ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو انکوائری کا حکم. انکوائری میں شامل .

IMG-20250519-WA0209

کراچی آئی جی جیل خانہ جات کا سکھر ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو انکوائری کا حکم.
انکوائری میں شامل .

جیلر مھدی رضا وسان
جیلر آصف کورائی
اے ایس آئی عطرملھن
سپاہی سدیر علی ملھن

سپریڈینٹ آغا ذلفقار نے جن جن عملداروں کو چار چار مہینے چھٹی پر روانہ کیا تھا ان کو بھی انکوائری میں شامل کیا جائے گا.

چند دن پہلے قیدی امجد کورائی سکھر سینٹرل جیل کی دیوار پھلانگ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا.
جس کے باعث ان اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی جائے گی.