محکمہ موسمیات کی جانب سے ریڈ الرٹ۔۔۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے ریڈ الرٹ۔۔۔
راولپنڈی، اٹک اور اسلام آباد کے بعد پنجاب بھر میں شدید مٹی کے طوفان کی پیشن گوئی۔۔۔
گجرنوالہ سیالکوٹ, چکوال, حافظ آباد , شیخوپور ,سرگودها ، خوشاب و دیگر شہروں میں طوفان۔۔۔
طوفان کی رفتار 150 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے۔۔۔محکمہ موسمیات ذرائع