November 16, 2026

کبیروالا کے نواحی علاقے کے ہائی سکول میں مجراء کی اجازت دینے کا معاملہ

20250518_143119

کبیروالا کے نواحی علاقے کے ہائی سکول میں مجراء کی اجازت دینے کا معاملہ

سی ای او ایجوکیشن خانیوال نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن نوید ساجد کے خلاف محکمانہ انکوائری اسٹینڈ کردی

محکمانہ انکوائری میں سرغنہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن نوید ساجد کو بےگناہ ثابت کرکے ملبہ سارا چوکیدار اور اساتذہ پر ڈال دیا جائے گا

سکول چوکیدار معطل، ہیڈماسٹر سمیت مختلف اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری

ہمیشہ کمزور پر ہی زور چلتا ہے سبکا۔