🥷🏻😎🤫امریکہ چاہتا ہے : انڈیا ایک بار پھر پاکستان پہ حملہ کرے
🥷🏻😎🤫امریکہ چاہتا ہے :
انڈیا ایک بار پھر پاکستان پہ حملہ کرے
اور چین کے مقابلے میں مغربی ٹیکنالوجی کی برتری کو ثابت کرے
تاکہ مغرب کی وار انڈسٹری کی گرتی ہوئی ساکھ بحال ہو سکے
انڈیا اس معاملے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے
اس لئے ٹرمپ نے آج ایپل کمپنی کو انڈیا میں اپنی پروڈکشن روکنے کا مشورہ دیا
یہ دراصل بلیک میلنگ ہے
لہذا انڈیا مغربی دباؤ میں آ کر ایک بار پھر حملہ ضرور کرے گا
ممکن ہے اس بار بنگلہ دیش پہ حملہ ہو
تاکہ دوطرفہ چودھراہٹ کا مظاہرہ کیا جا سکے
چین بھی مگر غافل نہیں ہے
چین درحقیقت اس وقت اکلوتی سپر پاور ہے
امریکہ گذشتہ چالیس سال سے جنگوں میں الجھا رہا ہے، جبکہ چین اس دوران ناقابل شکست معاشی اور عسکری طاقت بن چکا ہے
چین کے پاس اپنی طاقت کو شو کرنے اور منوانے کا واحد ذریعہ فی الحال پاکستان ہی ہے
کہ چین براہ راست جنگوں میں ملوث نہ ہونے کی اپنی پالیسی کو تبدیل نہیں کرے گا
انڈیا کو اس چکر میں ایک بار پھر بڑی بری مار پڑنے والی ہے
اور انڈیا کے ٹکڑے ہونے کا آغاز ہونے والا ہے
جس کا چین نے اروناچل پردیش کے کچھ علاقوں کے نام تبدیل کر کے آغاز کر دیا ہے.