*سپریم کورٹ 19 مئی اہم کیسز* نور مقدم قتل کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا،،،
*سپریم کورٹ 19 مئی اہم کیسز*
نور مقدم قتل کیس کی سماعت
جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا،،،
سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ سماعت کرے گا، (9:30)
مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ کرے گا، (11:30)
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز سینیارٹی سے متعلق کیس،
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ سماعت کرے گا، (1 بجے)