November 16, 2026

مظفرگڑھ، علی پور کچہ آپریشن، زخمی ڈکیتوں اور ان کے ساتھیوں کا محاصرہ 7ویں روز میں داخل،

20250518_143119

مظفرگڑھ، علی پور کچہ آپریشن، زخمی ڈکیتوں اور ان کے ساتھیوں کا محاصرہ 7ویں روز میں داخل،

مظفرگڑھ، ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد خان خود آپریشن کی قیادت کر رہے ہیں، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، بوسن گینگز کی باقیات کی سپلائی چین کاٹ دی گئیں، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، گینگز ارکان کو اب خود قانون کے حوالے کر دینے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، کچہ ڈکیٹ گینگز کے سہولتکاروں کے خلاف بھی آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، کچہ گینگز کے آپریشن میں تیسرے شدید زخمی کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، 4 زخمی ڈکیتوں کے کچہ میں موجودگی کی بھی مصدقہ اطلاعات ہیں، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، کچہ ایریا کو ڈکیت گینگز سے مکمل صفایا کے بعد آپریشن ختم کیا جائیگا، ترجمان پولیس