سکھر موبائل مارکیٹ میں دوکاندار کی جانب سے ذہنی طور پر مفلوج گداگر پر تشدد کی ویڈیو وائرل کا فوری نوٹس*
سکھر موبائل مارکیٹ میں دوکاندار کی جانب سے ذہنی طور پر مفلوج گداگر پر تشدد کی ویڈیو وائرل کا فوری نوٹس*
سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں گلیمر سینٹر موبائل مارکیٹ میں دوکاندار کی جانب سے تشدد کے واقع کا فوری نوٹس کارروائی کے احکامات جاری کیے ایس ایس پی سکھر
دوکاندار افضل شیخ گرفتار، مقدمہ درج کردیا گیا، ایس ایس پی سکھر اظہر خان
انسانیت سوز ملزم کو ہر گز نہیں بخشا جائے گا قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، ایس ایس پی سکھر
واقع کے متعلق معلومات ملتے ہی، متعلق تھانے کو کارروائی کے احکامات جاری کیے، ایس ایس پی سکھر
واقع میں ملوث ملزم دوکاندار کو فوری طور پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیا گیا ہے، ایس ایس پی سکھر