🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *17 مئی 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے، کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 (2) عوام اور مسلح افواج متحد ہوئے تو کوئی دہشت گرد نہیں بچے گا، پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا خطاب
🚨 (3) آرمی چیف جنرل عاصم منیر پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے
🚨 (4) تاریخ یاد رکھے گی کہ مسلح افواج نے چند گھنٹوں میں دشمن کے عزائم خاک میں ملائے، صدرمملکت
🚨 (5) صدر آصف علی زرداری کا گوجرانوالہ کنٹونمنٹ کا دورہ، مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا
🚨 (6) بھارت کی ہٹ دھرمی، مودی کا پاکستان کا پانی روکنے کے نئے منصوبوں پر کام تیز کرنے کا حکم
🚨 (7) معرکہ حق: معروف امریکی جریدے نے آپریشن بُنیان مرصوص کو پاک فوج کی بڑی کامیابی قرار دیدیا
🚨 (8) وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص اور ملکی سلامتی امور پر تبادلہ خیال
🚨 (9) بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت سے پاکستان کا دفاع کیا، نواز شریف
🚨 (10) پاک بھارت جنگ بندی کو پائیدار بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں: برطانوی وزیر خارجہ
🚨 (11) ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھارت کے خلاف جیت امن کی فتح قرار
🚨 (12) جس قوم میں شہادت کا جذبہ موجود ہو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا: رانا ثناء اللہ
🚨 (13) بھارتی جارحیت کو عالمی برادری کے سامنے اجاگر کرنے کیلئے بلاول کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
🚨 (14) وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دی ہے، بلاول بھٹو جلد یورپ کا دورہ کریں گے
🚨 (15) عالمی بینک نے پاکستان کو ریلوے اصلاحات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
🚨 (16) وزیراعظم شہباز شریف ریلوے کو دنیا کے معیار کے مطابق بنانا چاہتے ہیں، وزیر مملکت
🚨 (17) صوبے ترقیاتی منصوبوں پر اخراجات کیلئے وفاق پر انحصار ختم کر دیں، آئی ایم ایف
🚨 (18) مودی سرکار پاکستان دشمنی میں اندھی ہوگئی؛ بھارتی خاتون ولاگر جیوتی ملہوترا کو گرفتار کرلیا
🚨 (19) پاک-بھارت کشیدگی کے دوران ایران نے مثبت کردار ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 (20) علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ اور بیرون ملک جانے کی درخواست خارج
🚨 (21) خیبرپختونخوا: مدرسے جانے والی طالبہ کو 5 درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان گرفتار
🚨 (22) بلوچستان: خضدار میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، لیویز کے 4 جوان شہید
🚨 (23) شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف، جیل سے اسپتال منتقل
🚨 (24) ہوشیار رہنا چاہیے، مودی کوئی بھی ایڈونچر کرسکتا ہے: سینئر صحافی حامد میر
🚨 (25) فریقین پر سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کیلئے زور دیں گے: برطانوی وزیر خارجہ
🚨 (26) بھارت بڑے بڑے جہاز لیکر آیا جنہیں پاکستانی افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا: وزیر دفاع
🚨 (27) جنگ میں ناکامی اور 6 طیاروں کی تباہی کی ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت کو سفارتکاری کا خیال آہی گیا
🚨 (28) امریکی دفاعی تجزیہ کار کرسٹین فیئر ایک بار پھر پاکستان کے حق میں بول پڑیں
🚨 (29) اسلام آباد ہائیکورٹ بینچ تبدیلی کیس میں ڈویژن بینچ کا نیا حکمنامہ جاری
🚨 (30) سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے
🚨 (31) ملک کے بیشتر حصوں میں سخت گرمی، سبی 50 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر
🚨 (32) پنجاب میں سورج زمین پر اُتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی
🚨 (33) مخصوص نشستیں کیس؛ سنی اتحاد کونسل نے سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا
🚨 (34) نور بخاری اور عون چودھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش
🚨 (35) ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کی ملک بدری کا فیصلہ روک دیا
🚨 (36) مودی زخم چاٹ رہا ہے، بھارتی جہازوں کو ہم نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا، خواجہ آصف
🚨 (37) پانچ اکتوبر اور آٹھ فروری کا جلاؤ گھیراؤ: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
🚨 (38) معرکہ حق: پاک افواج کی شاندار فتح پر راحت فتح علی خان کی آواز میں ملی نغمہ جاری
🚨 (39) بھارت کیخلاف شاندار کامیابی پر اقلیتی برادری کا مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین
🚨 (40) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا گیا
🚨 (41) وزیر داخلہ سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات؛ غیر قانونی امیگریشن سمیت کئی شعبوں میں اشتراک پر گفتگو
🚨 (42) پاکستان کا مستقبل نہ صرف محفوظ بلکہ روشن اور تابناک بھی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 (43) کراچی: مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے، ایڈمنسٹریٹر
🚨 (44) اسلام آباد: منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر سے مبینہ رابطہ، دو پولیس اہلکار برطرف
🚨 (45) مودی نئی مشکل میں پھنس گئے؛ ترک کمپنی نے بھارت کیخلاف مقدمہ کردیا
🚨 (46) عمران خان کو باہر آنا ہے یہ پاکستانی عوام کا فیصلہ ہے، سلمان اکرم راجا
🚨 (47) 10 ارب ہرجانہ کیس؛ عمران خان کے وکیل کی وزیراعظم سے ویڈیو لنک پر جرح
🚨 (48) قوم نے متحد ہو کر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا؛ شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے گفتگو
🚨 (49) روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیا
🚨 (50) پاکستانی فضائی حدود بند؛ بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری بحران کا شکار، ایئرلائنز کو اربوں کا نقصان
🚨 (51) پاکستان کی حمایت: بھارت نے ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی روابط معطل کردیئے
🚨 (52) پنجاب پولیس کی افسر اے ایس پی انعم شیر خان نے ورلڈ پولیس سمٹ کا ایوارڈ جیت لیا
🚨 (53) کراچی: کورنگی میں ذاتی جھگڑے پر ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق
🚨 (54) پاکستانی ہائی کمیشن اوٹاوا میں یومِ تشکر کی تقریب کا انعقاد
🚨 (55) اوکاڑہ میں پولیس مقابلہ، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ہلاک
🚨 (56) ٹک ٹاکر رجب بٹ کا شہری پر تشدد، متاثرہ شہری کی تھانے میں درخواست
🚨 (57) کراچی: لانڈھی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر ایک اور گھر اجاڑ دیا