November 16, 2026

سرگودھا: تحصیل بھلوال کے نواحی علاقہ نبی شاہ بالا سے ظلم زیادتی لاقانونیت اور غنڈا گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

20250518_062039

سرگودھا: تحصیل بھلوال کے نواحی علاقہ نبی شاہ بالا سے ظلم زیادتی لاقانونیت اور غنڈا گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

سرگودھا: کلیم شاہ اور اسکے ساتھیوں کی جانب سے ایک اور غریب نوجوان پر بیمانہ تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی, زرائع

سرگودھا: ویڈیو میں ہنٹروں اور سبز پائپوں کی مدد سے باثر ملزمان ایک اور غریب نوجوان کو بیمانہ تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں

سرگودھا: تھانہ صدر بھلوال کی حدود میں خوف و دہشت کی علامت سمجھے جانے والے گروہ نے سادہ اور غریب علاقہ مکینوں کی زندگیاں آجرین بنا دی ھے ، اہل علاقہ

سرگودھا: گزشتہ روز بھی ملزمان کی نوجوان پر تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،

نوجوان قسمیں کھا رہا ھے مگر باثر ملزمان کو پھر بھی رحم نہیں آرہا ؟؟؟
یہ بھلوال میں کیا چل رہا ھے کوئی قانون نام کی چیز ھے یا جنگل کا قانون لاگو ھے ؟؟؟؟؟؟