November 16, 2026

*🚨‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*

20250516_204446

*🚨‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*

*پانچ اکتوبر کو جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے تین مقدمات*

*عدالت نے سلمان اکرم راجہ ، شبیر گجر کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی*

*ملزمان کے خلاف لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج ہے*
*سلمان اکرم راجہ اور شبیر گجر شامل تفتیش ہوچکے ہیں ۔ پولیس*

*سلمان اکرم راجہ سمیت سات ملزمان قصوروار ہیں۔ پولیس رپورٹ*

*عدالت نے تھانہ مستی گیٹ اور لاری اڈا کے مقدمات میں ضمانت کنفرم کی*

*سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر ملزمان نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی*