November 16, 2026

*پاکستانی کاروباری برادری کا ’سپورٹ ترکیہ‘ مہم شروع کرنےکا فیصلہ*

20250516_204446

*پاکستانی کاروباری برادری کا ’سپورٹ ترکیہ‘ مہم شروع کرنےکا فیصلہ*

پاکستان کی کاروباری برادری نے ’سپورٹ ترکیہ‘ مہم شروع کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر نے کہا ہے کہ ترکیے سے خام مال اور دیگر امپورٹ فوری بڑھائی جائے۔

ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر نےیہ بھی کہا کہ کاروباری طبقہ ترکیےکو معمول سے ہٹ کر سپورٹ کرے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پونےشہر کے تاجر ترک سیبوں کے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے ہیں اور تاجروں کی جانب سے ترکیہ کے سیب کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا جارہاہے۔