November 16, 2026

*گورنرسندھ کی 9 مئی مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے بےگناہ کارکنوں کو عام معافی دینے کی تجویز*

20250516_204446

*گورنرسندھ کی 9 مئی مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے بےگناہ کارکنوں کو عام معافی دینے کی تجویز*

کراچی: گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے 9 مئی مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے بے گناہ کارکنوں کو عام معافی دینے کی تجویز دے دی۔

اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ بیرونی سازش میں شامل اور کچھ لاعلمی میں بیرونی سازش کا شکار ہوئے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ بیرونی سازش کاشکار ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو عام معافی دے کر رہا کیا جائے۔