November 16, 2026

ڈاکٹر محمد فہیم یوسف کو ایم ایس الائیڈ ہسپتال فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

20250514_135021

ڈاکٹر محمد فہیم یوسف کو ایم ایس الائیڈ ہسپتال فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر محمد ظفر اقبال کو ایم ایس الائیڈ ہسپتال ٹو فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر عامر نوید کو ایم ایس چلڈرن ہسپتال فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر محمد ندیم اختر کو ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر محمد الیاس انجم کو ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال ساہیوال تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر محمد رمضان سمراء کو ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر یاد اللہ کو ایم ایس ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر سید اظہر عباس نقوی کو ایم ایس نشتر ٹو ہسپتال ملتان تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر ریاض احمد کو ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال ملتان تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر فیصل وحید کو ایم ایس شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر شاہد حسین مگسی کو میڈیکل سپرینٹیڈنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی تعینات کردیا گیا

فیصل محمود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا، ایم ایس تبدیل، ڈاکٹر خرم رانا نئے میڈیکل سپریڈنٹ تعینات

ڈاکٹر مشتاق بشیر کو ایم ایس فیصل محمود ٹیچنگ ہسپتال سے پرنسپل میڈیکل آفیسر فیصل محمود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا تعینات کر دیا گیا

۔ جناح ہسپتال لاہور میں ڈاکٹر محسن شاہ کو مستقل ایم ایس تعینات کردیا گیا

۔ پی آئی سی لاہور میں ڈاکٹر عامر رفیق بٹ مستقل ایم ایس تعینات کردیا

۔ سروسز ہسپتال لاہور میں ڈاکٹر عابد محمود غوری کو ایم ایس لگا دیا گیا

۔ ڈاکٹر ثاقب باجوہ مینٹل ہسپتال لاہور کے ایم ایس تعینات کردیا گیا

۔ ڈاکٹر عدنان القمر کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں مستقل ایم ایس تعینات کردیا گیا

۔ ڈاکٹر صوبیہ جاوید کو لیڈی ایچی سن ہسپتال میں ایم ایس لگا دیا گیا

ڈاکٹر محمد عرفان بشیر کو ایم ایس بےنظیر ہسپتال راولپنڈی تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر کامران آصف کو ایم ایس چلڈرن ہسپتال ملتان تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر نیئر عمران حیدر کو ایم ایس
گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر اعجاز احمد بٹ کو ایم ایس ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

ڈاکٹر عامر محمود بخاری کو ایم ایس وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن