*بنیان مرصوص/پاک فوج کے فتح 1 اور 2 میزائل سسٹم سے پٹھانکوٹ کو ٹارگٹ کرنے کی بھی ویڈیو منظر عام پر آ گئی*
*بنیان مرصوص/پاک فوج کے فتح 1 اور 2 میزائل سسٹم سے پٹھانکوٹ کو ٹارگٹ کرنے کی بھی ویڈیو منظر عام پر آ گئی*
*10 مئی کا دن بھارتی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا*
*پاکستان کی جانب سے 10 مئی کو باقی ہتھیاروں کے علاوہ فتح ون اور ٹو سے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر کامیاب میزائل حملے کیے گئے*
*پاک فوج کے فتح 1 اور 2 میزائل سسٹم نے بھارت کی اہم تنصیبات کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا*