November 16, 2026

‏میرے سامنے جو قوم کا مستقبل بیٹھا ہے یہ 10 مئی والوں کے جانشین ہیں یہ 28 مئی والوں کے بچے ہیں

20250515_150448

‏میرے سامنے جو قوم کا مستقبل بیٹھا ہے یہ 10 مئی والوں کے جانشین ہیں یہ 28 مئی والوں کے بچے ہیں یہ پاکستان کا جھنڈا گرنے نہیں دینگے۔پوری قوم وزیراعظم شہبازشریف , سپہ سالار جنرل عاصم منیر , ایئر چیف جنرل ظہیر بابر , نوازشریف صاحب اور افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

‎#MaryamKaHonhaarPunjab